ٹرسٹ کا انتظام چھ ٹرسٹیز پر مشتمل ایک بورڈ سنبھالتا ہے، جن میں سے تین کی تعیناتی پی ٹی سی ایل
اور تین حکومتِ پاکِستان (وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹی ) کرتی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی) یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے پینشنر حضرات کو پینشن کی ادائیگی کی غرض سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ1996 کے تحت قائم کیا گیا۔